Sentence completion test

ISSB Sentence Completion Test

Best free and completed Sentence Completion Tests of Urdu are available here which help to get assistance in making positive sentences with good gestures. If you are going to appear in ISSB then you must see the following filled and completed Urdu sentences.

Related:- Best Recommended books for Online Forces Tests

Sentence Completion Test of Urdu (Set-01)

Each set of Urdu Sentence completion test contains 26 sentences which are given to solve in 06 Minutes. It needs a lot of practice and proper guidance who may inform you about merits and demerits so that you may write the correct sentences.

۔ اس نے ایک دن میں اپنا کام مکمل کیا۔

۔اس نےمیرےسامنےمیرے مشورےکو مان لیا۔

۔وہ ابھی تک پڑھ رہا ہے۔

۔ان کے درمیان ہر روز گپ شپ ہوتی ہے۔

۔اس کی تکرار سے تنگ اکر میں نے اسے مشورا دیا۔

۔رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرو۔

۔میرے سکول میں سارے اساتذہ اچھے ہیں۔

۔سیرکو جاتے جاتے اس نے لطف اٹھایا۔

۔کالج میں داخل ہوتے ہی اس نے اساتذہ کو سلام کیا۔

۔چاند نکلتے ہی رات خو شگوار ہو گئ۔

۔صبح کے وقت ورزش ضروری ہے۔

۔تنہائی کے لمحات میں نئے نئے  کام سیکھنے کا سوچو۔

۔ایک فوجی آفسر ہمیشہ ایماندار ہوتا ہے۔

۔موجودہ دور میں کمپیوٹر کا علم ہونا ضروری ہے۔

۔گھر بتاۓ بغیر کوئی نیک کام کرو۔

۔کاروبار جمانے کے بہانے اس نے تاجروں سے مشورہ کیا۔

۔راہ چلتے لوگوں پر احسان کرو۔

۔جب ڈر لگے تو اللہ پر‏بھروسہ رکھو۔

۔ایسے حالات تو انسان کو مضبوط بناتے  ہیں۔

۔کام کرتے کرتےوہ نماز بھی وقت پر ادا کرتا ہے۔

۔وہ اپنی امی سے دعا کی اپیل کرتا ہے۔

۔اس نے پریشانی کی وجہ سے استاد سے رابطہ کیا۔

۔جب وہ اداس ہوتا ہے تو اللہ کو یاد کرتا ہے۔

۔میرے بس ہوتو غریبوںمیں تعلیم کو عام کروں۔

۔اس نے میرے سامنے  قرآن پاک کی تلاوت کی۔

۔ایک فوجی اکژ  وقت کاپابند ہوتا ہے۔

Related:- Best ISSB Test Preparation Notes

Follow us

Related Posts

Similar Posts